All followers and lovers of Hazrat Sultan Bahoo(R.A) are welcome.
11th Cholistan Jeep Rally 2016
گیارهویں چولستان جیپ ریلی منعقده 14 فروری 2016 میں حضور سلطان محمد علی صاحب نے فائنل راؤنڈ میں 220 کلو میٹر کا فاصله 2 گهنٹے 30 منٹ اور 54 سیکند میں طے کرکے اے کیٹگری میں پهلی پوزیشن حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا